KASHF UL MAHJUB – URDU
Original price was: ₨ 1,800.₨ 1,260Current price is: ₨ 1,260.
- Author: Prof. Hameedullah Shah Hashmi
- Book Title: Kashf-ul-Mahjub (Urdu Edition)
- Original Author: Syed Ali bin Usman Hajveri (Data Ganj Bakhsh)
- Binding: Hardback Edition
- Categories: Islam / Sufism / Tasawuf / Mysticism
- Theme: Islamic spirituality, Sufi teachings, and the path of divine knowledge
In Stock

In Stock
- Description
-
Description
“ایک دفعہ 1925 میں پروفیسر یوسف سلیم چشتی نے علامہ اقبال سے دبی ہوئی زبان سے یہ عرض کی کہ اسرار اور پیام دونوں کتابیں سمجھ میں نہیں آتیں لیکن ان سے قطع نظر بھی نہیں کر سکتا۔ دماغ قاصر سہی لیکن دل ان کی طرف ضرور مائل ہے۔ یہ سن کر علامہ نے یہ دریافت فرمایا کہ ” اسرار خودی” کتنی مرتبہ پڑھی ہے ؟ جواب میں کہا ” جناب والا ! ساری کتاب تو نہیں پڑھی صرف پہلا باب پڑھا ہے۔ لیکن وہ سمجھ نہیں آیا۔ اس لیے آگے پڑھنے کی ہمت ہی نہ ہوئی۔ اب رہی دوسری کتاب تو اس کی غزلیں تو پڑھ لی ہیں۔ لیکن نہ لالہ طور تک رسائی نہ نقش فرنگ تک ” یہ سن کر علامہ نے فرمایا کہ ” خوش نویسی یا موسیقی ایک دن میں نہیں آسکتی ہیں ؟ فلسفیانہ نظمیں ایک دفعہ پڑھنے سے کیسے اور کیونکر سمجھ میں آ سکتی ہیں ؟ الفارابی نے ارسطو کی مابعد الطبیعات کو کئی سال تک مسلسل پڑھا تھا ۔ تم بھی اس کی تقلید کرو اور ان کی کتاب کو بار بار پڑھو”۔
مذکورہ بالا تحریر کا مطالعہ کرتے ہوئے یہی خیال تصوف کی مشہور زمانہ کتاب ” کشف المحجوب ” کے بارے میں آیا ۔ لیکن خوش قسمتی سمجھیے ادار ہ بک کارنر جہلم نے مشکل حل کر دی ۔ اس شہرہ آفاق کتاب کا انتہائی آسان ، سلیس اور رواں ترجمہ ، ( مترجم پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی صاحب ) جسکا مطالعہ کرتے ہوئے آپ یہ محسوس نہیں کرتے کہ آپ کسی کتاب کے ترجمہ کا مطالعہ کر رہے ہیں۔بلکہ آپکو یہ محسوس ہوتا ہے کہ آپ اصلی کتاب کا مطالعہ کر رہے ہیں۔ ادارہ بک کارنر جہلم دلی مبارکباد کا مستحق ہے جس نے اس شہرہ آفاق کتاب تک عام آدمی کی رسائی کو ممکن بنا دیا ہے۔(تبصرہ: محمد معین الدین شاہ)
- Reviews (0)
-
- Shipping & Return
-
Shipping & Return
- Orders are dispatched within 24–48 business hours.
- Free shipping on orders of PKR 25,000 and above.
- Nationwide delivery across Pakistan.
- Estimated delivery: 2–5 business days (major cities).
- Cash on Delivery (COD) available across Pakistan.
- Advance bank transfer customers receive an exclusive discount.
Returns & Exchanges
We carefully inspect every book before dispatch. If you receive a damaged, defective, or incorrect item, please contact us within 3 days of delivery. Eligible products will be replaced or exchanged according to our Return & Refund Policy.
Important Information
Delivery times may vary depending on your location and courier service. During sales, holidays, or unforeseen circumstances, orders may require additional processing time. For assistance, please contact our customer support team before placing your order.




Reviews
There are no reviews yet.