Fooq ul Bashar

JANNAT KI TALASH – جنت کی تلاش

Original price was: ₨ 1,500.Current price is: ₨ 1,050.

  • Title: جنت کی تلاش (Jannat Ki Talash)
  • Author: Rahim Gul
  • Language: Urdu
  • Genre: Novel / Literary Fiction
  • Binding: Hardback
  • Themes: Human desires, the search for happiness, social realities, and the meaning of life
  • Pages: 416

Share :

Cover of "Jannat Ki Talash" (جنت کی تلاش) by Rahim Gul, featuring the title in bold Urdu script and artwork symbolizing the human search for happiness, meaning, and spiritual fulfillment.
This item: JANNAT KI TALASH - جنت کی تلاش
Original price was: ₨ 1,500.Current price is: ₨ 1,050.
Original price was: ₨ 1,500.Current price is: ₨ 1,050.
The Wisdom of Life (عقل زیست) By Arthur Schopenhauer
Original price was: ₨ 700.Current price is: ₨ 535.
MARKS AUR MASHRIQ-مارکس اور مشرق
Original price was: ₨ 1,500.Current price is: ₨ 1,395.

Estimated Delivery in 3 to 5 Days

Description

جنت کی تلاش اُردو زبان کا پہلا ناول ہے جس میں وہ گہری اور گمبھیر اُلجھنیں موضوع بنی ہیں جنھوں نے صدیوں سے بڑے بڑے حکیموں، دانائوں اور دانشوروں کو جستجوئے مسلسل میں مبتلا کر رکھا ہے۔ ظاہر ہے کہ جو کچھ اس ناول میں کہا گیا ہے، وہ مصنف رحیم گُل کے برسوں کے وسیع مطالعے اور گہری سوچ کا نتیجہ ہے، مگر کسی ایک مقام پر بھی ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ ناول نگار نے جو کچھ پڑھا، یا سوچا ہے، اسے جا و بے جا اگلتا چلا جا رہا ہے۔ اس نے حیرت انگیز فنکاری اور مسحور کُن سلیقے سے ان افکار کو ناول کے تین مرکزی کرداروں___ امتل، وسیم اور عاطف میں بانٹا ہے اور ان کے مکالموں کے تانے بانے سے قاری پر کتنے بہت سے اسرارِ حیات و کائنات کھولتا چلا گیا ہے۔ اس بہت بڑے اور پھیلے ہوئے موضوع کو رحیم گل نے ایک ’’ماسٹر کرافٹسمین‘‘ کی طرح شروع سے آخر تک اپنی پُراعتماد گرفت میں رکھا ہے اور ایک ایسا ناول تخلیق کیا ہے جو اپنے موضوع اور نوعیت اور بُنت کے لحاظ سے کم سے کم اُردو زبان میں تو بے مثال قرار دیا جا سکتا ہے۔ اس ناول کی ایک اور بےمثال خصوصیت اس کا وہ پاکستانی پس منظر ہے جس کے حُسن و لطافت سے لذّت یاب ہوئے بغیر جنت کا تصور بھی محال معلوم ہوتا ہے۔ رحیم گل نے ’’جنت کی تلاش‘‘ میں سفرنامے کی ایک نئی صنف متعارف کرائی ہے۔ یہ سفرنامہ اعلیٰ معیار کے ایک ناول میں یوں رچا بسا ہوا ہے کہ ایک کو دوسرے سے الگ کرنا، گوشت کو ناخن سے جدا کرنے کے مترادف ہے۔ رحیم گل نے سوات اور کاغان کے علاوہ ناران اور بلتستان اور بلوچستان کی بھرپور سیاحتوں کے مشاہدات و تاثرات اپنے ناول میں سمو کر ایک تخلیقی کارنامہ انجام دیا ہے۔ ساتھ ہی رحیم گل نے اس ناول میں پاکستانی علاقوں کے ناقابلِ یقین حد تک خوبصورت اور پُراسرار مناظر کو جس طلسم کاری سے پیش کیا ہے وہ شاید فی الحال اُردو ناول نگاروں میں صرف اسی کا حصہ ہے۔ (احمد ندیم قاسمی)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “JANNAT KI TALASH – جنت کی تلاش”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Promotion

Flat 50% OFF, Hurry up before the stock ends