Dastan-e-Falsafa (The Story of Philosophy) — Urdu Translation by Will Durant
Original price was: ₨ 2,500.₨ 1,750Current price is: ₨ 1,750.
- Title: داستانِ فلسفہ (Dastan-e-Falsafa)
- Author: Will Durant
- Editor: Yasir Jawad
- Language: Urdu
- Genre: Philosophy / Non-Fiction / Intellectual History
- Binding: Hardback
- Pages: 582
- Theme: A comprehensive introduction to Western philosophy and its major thinkers

In Stock
Out of Stock
- Description
-
Description
ہمارے عہد کی پسندیدہ ترین کتب میں سے ایک۔ تحقیق کے گیارہ سال اور لکھنے کے تین سال کے بعد دی سٹوری آف فلاسفی تخلیق ہوئی۔ اپنے پہلے ایڈیشن کے بعد سے ہی یہ ہمارے عہد کی پسندیدہ ترین کتب میں شمار ہونے لگی ہے۔ یہ ایک معاصر کلاسک کتاب ہے جو قاری کو تعلیم اور مزہ دیتی، تحریک دلاتی اور رفعت کا احساس دیتی ہے۔
ڈاکٹر وِل ڈیورانٹ کی جانب سے فلسفیانہ تاریخ کے اِس خاکے میں سقراط سے لے کر پروفیسر جان ڈیوی تک عظیم فلسفیوں کی نہ صرف سہل انداز میں وضاحت کی گئی ہے، بلکہ فلسفیوں کی زندگی اور تعبیروں کو دو حوالوں سے دیکھا گیا ہے، یعنی اچھی حکایات اور سمیت چُست جملوں کی چاشنی کے ساتھ!دی بُک مَین (نیویارک)ایک بھرپور تحقیقی، نہایت مفید، انسان دوست اور پڑھنے کے لائق کتاب۔ ڈاکٹر ڈیورانٹ نے ”دی سٹوری آف فلاسفی“ کو صرف عوام میں مقبول ہی نہیں بنایا بلکہ انسانیت پسند صورت بھی دی ہے۔ عام قارئین کے ساتھ ساتھ یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طلبا بھی اِس سے کافی استفادہ کریں گےجان ڈیوی (ماہر تعلیم، ماہر نفسیات)
مجھے اندازہ نہیں تھا کہ فلسفہ اِس حد تک پڑھنے کے لائق ہو سکتا ہے۔ وِل ڈیورانٹ کی نثر نیّر و تاباں ہے۔ وہ اُسی طرح شاندار ہے جیسے Sainte-Beuve اپنے شخصی خاکوں میں۔ کتاب میں قصوں کہانیوں کی چاشنی بھی ہے اور چٹکلوں کی دلکشی بھی ہیری ہینسن (امریکی صحافی، ایڈیٹر، تاریخ داں)
ول ڈیورانٹ کے متعدد اقتباسات کا موازنہ معاصر ادب میں کسی بھی عمدہ ادبی تحریر سے کیا جا سکتا ہے۔
ہیرالڈ ٹرائبیون (نیویارک)ول ڈیورانٹ نہ صرف ایک مؤرخ، بلکہ ماضی کے متعلق اپنے مشاہدات میں اِس قدر علمی اور حال پر اِس کے اطلاق میں اتنا باریک بیں ہے کہ اُسے بیسویں صدی کا اہم فلسفی قرار دیا گیایونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل (امریکا)
- Reviews (0)
-
- Shipping & Return
-
Shipping & Return
- Orders are dispatched within 24–48 business hours.
- Free shipping on orders of PKR 25,000 and above.
- Nationwide delivery across Pakistan.
- Estimated delivery: 2–5 business days (major cities).
- Cash on Delivery (COD) available across Pakistan.
- Advance bank transfer customers receive an exclusive discount.
Returns & Exchanges
We carefully inspect every book before dispatch. If you receive a damaged, defective, or incorrect item, please contact us within 3 days of delivery. Eligible products will be replaced or exchanged according to our Return & Refund Policy.
Important Information
Delivery times may vary depending on your location and courier service. During sales, holidays, or unforeseen circumstances, orders may require additional processing time. For assistance, please contact our customer support team before placing your order.



Reviews
There are no reviews yet.