Fooq ul Bashar

MAUPASSANT : CHOTI BARI KAHANIYAN

Original price was: ₨ 1,500.Current price is: ₨ 1,050.

  • Title: موپاساں: چھوٹی بڑی کہانیاں (Maupassant: Choti Bari Kahaniyan)
  • Original Author: Guy de Maupassant
  • Language: Urdu (Translation)
  • Genre: Short Stories / Classic Literature / Fiction
  • Binding: Hardback
  • Theme: Human emotions, social realities, love, irony, and the complexities of everyday life
  • Pages: 413

Share :

Out of stock

Estimated Delivery in 3 to 5 Days

Description

موپاساں وہ شخص ہے جس کی نظر انسانی زندگی کے تاریک نہاں خانوں تک پہنچتی ہے
اور وہ اس مقام سے انسانیت کی کشمکش کی تشریح کرتا ہے۔
– لیو ٹالسٹائی

موپاساں روحانی کرب کا شکار ہے، نہ صرف اس مادی دنیا کی نامعقولیت سے، اس میں خوبصورتی
کی غیرموجودگی سے، بلکہ دنیا میں سچی محبت کی عدم فراوانی سے دل گرفتہ ہے۔ میں نے آج تک کسی شخص کی
دل شکستگی میں اتنی مایوس کن آہ و فغان نہیں سنی جسے اپنی تنہائی کا ادراک ہو… یہ صرف موپاساں ہی ہے جو اپنی
کہانیوں میں اپنے دکھ کا بیان کرتا ہے۔ یہ لکھاری ایک مخصوص صلاحیت کا حامل ہے جسے جوہر کہتے ہیں۔
یہ جوہر اس قابلیت پر مشتمل ہے جو اسے کسی بھی موضوع پر ایسی نگاہ ڈالنے کے قابل بناتا ہے ،
جو اسے اس موضوع میں وہ کچھ دکھاتا ہے جو کوئی دوسرا شخص نہیں دیکھ پاتا۔
– لیو ٹالسٹائی

موپاساں پیدائشی لکھاری ہے۔ اپنے ہم عصروں میں سمجھدار ترین اور توانا ترین سوچ کا حامل کہانی نویس…
– ایمیل زولا

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “MAUPASSANT : CHOTI BARI KAHANIYAN”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Promotion

Flat 50% OFF, Hurry up before the stock ends